نیوز فلیش 19 اگست: عالمی اقتصادی حالات کے اثرات آسٹریلیا پر

A factory worker pours molten iron at Backwell IXL in Geelong in Geelong, Wednesday, April 30, 2014. (AAP Image/Julian Smith) NO ARCHIVING

Source: AAP

ایس بى ایس کی موبائیل ایپ حاصل کیجئے

سننے کے دیگر طریقے

عالمی اقتصادی حالات کے اثرات آسٹریلیا پر, غزہ کے جنگ زدہ افراد کے لیے ویزہ کے اجرا پر بحث ومباحثہ, اسائلم سیکرز کی حراست سے متعلق نئا مجوزہ قانون اور پیرس میں پیرا اولمپکس کی تیاریاں عروج پر



شئیر